Thursday, February 9, 2017
Teri ulfat main sanam by Iqra Sageer Ahmad
Teri Ulfat Main Sanam
By
Iqura Sageer Ahmad
Shakral series
shakral ka Nasoor, Kale chirag , Khoon ke pyase , Al Fansey , darindon ki basti
click to download |
Download Zone: من لي بهد الخبيث
Download Zone: من لي بهد الخبيث: من لي بهدا الخبيث (کون ہے جو میری حرمت کی خاطر اس خبیث سے نمٹے ) (النبي أولي بالمؤمنين من أنفسهم )
Download
Download
الصارم المسلول علي شاتم الرسول صلي الله عليه وسلم
الصارم المسلول علي شاتم الرسول صلي الله عليه وسلم
( تأليف )
العلامة ابن تيمية رحمة الله عليه
الصارم المسلول على شاتم الرسول |
ترجمہ اردو
الصارم المسلول علی شاتم الرسول |
Daishing three by Mazhar kaleem
ڈیشنگ تھری
از
(مظہر کلیم( ایم -ایے
چند باتیں
(مصنف کے قلم سے )
معزز قارئین جرائم کی دنیا میں بعض اوقات ایسے مجرم بھی نمودار ہو جاتے ہیں جو مجرم ہونے کے باوجود بھی مجرم نہیں ہوتے . انکا مقصد بے حد نیک ہوتا ہے لیکن اسکے باوجود انکا انداز مجرمانہ ہوتا ہے ڈیشنگ تھری بھی ایسے مجرموں کی کہانی ہے جنکے سامنے ایک بلند اور ا علی مقصد ہے . لیکن اپنے مقصد کے حصول کی لئے انہوں نے جو طریقہ استعما ل کیا وہ عمران جیسے آدمی کے لئے ناقابل برداشت تھا چنانچہ عمران اور مجرموں کے درمیان ایک خوفناک کش مکش شروع ہو گیئ لیکن جب عمران نے ان مجرموں پر قابو پا لیا تب اسے احساس ہوا ک یہ بیچارے تو بڑے اعلیٰ مقصد کے لئے ہاتھ پیر ما ر رہے تھے . اور ظاہر ہے عمران تو عمران ہی ہے وه انہیں گرفتار کرنےکے بجاے مونگ کی دال کھلانے پر مصر ہو جاتا ہے اس ناول کے اختتام پر آپکی ہمدردیاں یقینا مجرموں کے ساتھ ہونگی اورشاید آپ بھی عمران کے ساتھ مونگ کی دعوت میں شامل ہونا پسند کریں مگر پہلے ناول پڑھ لیں see more
(ویدر باس )weather boss by Mazhar kaleen
ویدر باس(حصّہ اول )
از
مظہر کلیم ( ایم – اے)
مصنف کے قلم سے
محترم قارئین زمانے کے انداز تیزی سے بدلتے جا رہے ہیں اب وہ مجرم تو جرائم کی دنیا میں مجرم ہی نہیں کہلاتے جو منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوں ، دو چار قتل کر لیتے ہوں یا پھر کسی ہوٹل کے تہ خانے میں جوا کھلاتے ہوں ، اب تو ایسے مجرموں کا دور ہے جو پورے ملک پر خدائی قہر بن کر ٹوٹتے ہوں ۔جو آنا فانا حکومتوں کو تہ و بالا کر دینے کی ہمت رکھتے ہوں جو اس بھرپور انداز میں حملہ کرتے ہوں کہ سیکرٹ سروس پولیس اور انٹیلیجنس بغلیں جھانکتی رہ جائیں۔ اور ویدر باس کے مجرم تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں ۔ ایسے خوفناک انداز میں سامنے آتے ہیں کہ دل دہل جاتا ہے اور ذہن مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے مگر ہر فرعون را موسیٰ کے مصداق عمران کی خدا داد صلاحیتیں آڑے آجاتی ہیں اور پھر ان خوفناک مجرموں کے خطرناک ترین منصوبوںکا تار و پود کچھ اس طرح بکھر جاتا ہے اور انہیں بغلیں جھانکنے کا بھی موقع نہیں ملتا ۔ اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا ہو پھر آئیے ناول شروع کیجئے اور خود ہی فیصلہ کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔
پارٹ ١ |
Kobran By Mazhar kaleem MA
Kobran
By
Mazhar Kaleem M. A.
Janab Mazhar Kaleem Sahab ka naya novel Kobran aapke hathon main hai . Is novel main Markazi Kirdar Snack Killers ke Jauzaf aur Jwana ka hai Imran ne Rahnumae aur Tiger ne as a Muawin kam kia hai . Majmooe taur par yeh ek Khubsurat aur dilchasp novel hai aur Mazhar Kaleem sahab ke fanni shahkar main se hai .
Aurat Farosh ka Qatil Faridi Series
Aurat Farosh Ka Qatil
Ibne safi Marhoom ki ye novel "Aurat farosh Ka Qatil " Faridi Series ke awwalin shahkar main se hai , Ab novel aapke hathon main hai padhain aur dekhain .